پھپڑ دلالے

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - خوشامد، بناوٹ یا دکھاوے کی باتیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - خوشامد، بناوٹ یا دکھاوے کی باتیں۔ پھپڑ دلالے پن